Mu’avvizataina” Se Bimaari Ka Ilaaj
*’’مُعَوِّذَتَیْنْ‘‘سےبیماری کا علاج*
حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا فرماتی ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ سلم جب بیمار ہوتے ،تو *’’مُعَوِّذَتَیْنْ‘‘ یعنی (قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ) اور (قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ)* پڑھ کراپنے اوپر دَم کر لیا کرتے تھے۔‘‘ (مسلم:۲۱۹۲،عن عائشہ رضی اللہ عنھا)
*“Mu’avvizataina” Se Bimaari Ka Ilaaj*
Hazrat Aayesha رضی اللہ عنھا Farmaati Hain Keh
Rasoolullaah صلی اللہ علیہ سلم Jab Bimaar Hote, To *“Mu’avvizatain” Yaani (قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ) Aur (قُلْ أَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ)* Padh Kar Apne Upar Dam Kar Liya Karte The.”
📓 [MUSLIM: 2192. An. Aayesha رضی اللہ عنھا]
Comments
Post a Comment